شورکوٹ محرم الحرام کی مصروفیات اور شورکوٹ سرکل پولیس کی کاروائیا ں احمد سجاد چیمہ کی تقریبا 10 لاکھ نقدی رقم ۔چوری شدہ موٹر سائیکلز ۔ چرس کی بھاری مقدار منشیات ۔ بڑ ی تعداد میں اسلحہ ۔طلائی زیورات۔چالو بھٹیاں سا ما ن 900 لٹر شراب کی ملزمان سے بر آ مدگی کے ساتھ سرکل ایس ایچ اوز کے ہمراہ پریس بریفینگ دیتے ہوئے