9

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ، ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی کی والدہ محترمہ اور ایم این اے مخدوم زادہ زین حسین قریشی کی پھوپھی لاہور کے حمید لطیف ہسپتال میں انتقال کر گئیں

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ، ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی کی والدہ محترمہ اور ایم این اے مخدوم زادہ زین حسین قریشی کی پھوپھی لاہور کے حمید لطیف ہسپتال میں انتقال کر گئیں
نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چکنمبر 44 پندره ایل میاں چنوں ضلع خانیوال میں ادا کر دی گئی،
نماز جنازه میں وزیر خارجه شاه محمود قریشی، پیر عباس علی شاه ، وفاقی و صوبائی وزرا اور سیاسی، مزهبی، و سماجی شخصیات سمیت هزاروں لوگوں کی شرکت، پورا علاقه سوگوار
رپورٹ میاں چنوں: میاں ثاقب علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں