5

ملک بھر کی طرح تحصیل احمدپورسیال کے علاقہ حضرت پیر عبدالرحمان میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس سبطین پرھائی کے گھر سے برآمد ہوا

ملک بھر کی طرح تحصیل احمدپورسیال کے علاقہ حضرت پیر عبدالرحمان میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس سبطین پرھائی کے گھر سے برآمد ہوا جلوس بازار پیرعبدالرحمان سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ آل عمران میں اختتام پذیر ہوا اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے ۔۔۔رپورٹ مدثر شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں