6

گڑھ_مہاراجہ مٹھو بھٹی نامی شخص کی پراسرار ہلاکت لواحقین کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج،

#گڑھ_مہاراجہ مٹھو بھٹی نامی شخص کی پراسرار ہلاکت لواحقین کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج،
تفیصلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ اڈا گھیل پور میں مٹھو بھٹی نامی بزرگ شخص کی لاش علی الصبح کھیتوں سے برآمد ہوئی جس پر لواحقین کا سڑک پر لاش رکھ کر احتجاج جاری اڈا گھیل پور میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کاروباری مراکز بند
#رپورٹ مدثرشاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں