9

احمد پور سیال پاک برٹش آرٹس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد اقبال ندیم ملانہ گولڈ میڈلسٹ کی صدارت سمینار کا انعقاد کیا گیا اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

احمد پور سیال پاک برٹش آرٹس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد اقبال ندیم ملانہ گولڈ میڈلسٹ کی صدارت سمینار کا انعقاد کیا گیا اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال پاک برٹش آرٹس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد اقبال ندیم ملانہ گولڈ میڈلسٹ کی صدارت سمینار کا انعقاد کیا گیا اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ٹسٹی ہوٹل سے نجف پل تک ریلی نکالی گئی جس میں مہمان خصوصی جناب سردار محمد سرور ریٹائر صوبیدار، ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ گولڈمیڈلسٹ صدر (PBA) جھنگ،مختارکنول،محمدطاہرکشمیری،حقنوازکشمیری،
ڈاکٹرسلیم پرویز،اعجازوسیر،
ناصرعلی شاہ،ذوالفقارعاصم
شاہ،سانول عباس،توحید کنول،محمداجمل قادری،اسامہ سعید،قیصرمہدی، کے علاؤہ صحافیوں میں سیف اللہ صدیقی،محمد عرفان ہرپل،محمد جاوید اقبال،میاں کرم الہی، عمران ریاض،محمد آفتاب،اور معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی
رپورٹ محمد عرفان احمد پور سیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں