5

تلمبه: نہری پانی کی بندش کی وجہ سے کپاس کی کاشت میں مشکلات، راجباہ 8ar اور راجباہ 16Lکئی دنوں سے بند، کاشتکاروں کو پریشانی کا سامنا

تلمبه: نہری پانی کی بندش کی وجہ سے کپاس کی کاشت میں مشکلات، راجباہ 8ar اور راجباہ 16Lکئی دنوں سے بند، کاشتکاروں کو پریشانی کا سامنا،
کاشتکاروں کا کۂنا هے که ڈیزل مۂنگا هے اور نۂروں میں پانی بند هے، زمیندار پریشان هیں، کپاس سمیت دیگر فصلوں کو نقصان هورها هے، چاول کی فصل آرهی هے، حکام نوٹس لیکر نۂروں میں پانی کی فراهمی کو یقینی بنائیں،
رپورٹ، میاں ثاقب علی، فور نیوز تلمبه

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں